مرید عباس کے قتل اور عوام سے کروڑوں روپے فراڈ کا معاملہ

مرید عباس کے قتل اور عوام سے کروڑوں روپے فراڈ کا معاملہ  ڈائریکٹر نیب محمد طاہر کی سربراہی میں ٹیم ملزم عاطف زمان سے تفتیش کے لیے کراچی سنٹرل جیل پہنچ گئی نیب ٹیم کی ملزم عاطف زمان سے  پوچھ گچھ  نیب کی تفتیشی ٹیم نے عاطف زمان سے کئی سوالات کئے، زائع
عاطف زمان نے عوام سے فراڈ سے متعلق اہم معلومات نیب کو بتا دیں، زرائع  2014 میں ہمایوں سے پیسے لے کر عوام سے فراڈ کا منصوبہ بنایا، عاطف زمان
کروڑو روپے کی انویسٹمنٹ میں کئی نام چین لوگ موجود ہیں ۔نیب ذرائع  ملزم سے ملنے والی معلومات کے بعد نیب انکوئیری کا دائرہ وصی ہونے کا امکان ۔ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں