ادویات کی مد میں واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ  ادویات کی مد میں واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ  شہری حکومت کی سندھ حکومت سے واجبات کی ادائیگی کے لیے دائر درخواست پر سماعت  عدالت نے سیکرٹری فنانس اور سیکرٹری بلدیات سے رقم کی ادائیگی پر جواب طلب کر لیا بتائیں ادویات کی مد میں ابھی تک رقم جاری ہوئی کہ نہیں عدالت عدالت نے دونوں سیکریٹریز سے واجبات کی عدم ادائیگی پر 12 دسمبر تک  وضاحت طلب کر لیں 13 سرکاری اسپتالوں میں ادویات کے لیے سندھ حکومت نے رقم کی منظوری دی، شہری حکومت  ادویات خرید کر استعمال کر چکے مگر سیکرٹری فنانس نے رقم روک لی، سمیعر غضنفر ایڈووکیٹ  ادویات بنانے والی کمپنیاں اب ہمارے خلاف کیس پر کیس دائر کر رہی ہیں، سمیعر غضنفر ایڈووکیٹ  17 کروڑ سے زائد کے واجبات ہو چکے مگر سندھ حکومت دینے کو تیار نہیں، شہری حکومت

اپنا تبصرہ بھیجیں