مزید 190 افراد ڈینگی کا شکار، سندھ کے دیگر اضلاع سے 23 نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 190 افراد ڈینگی کا شکار، سندھ کے دیگر اضلاع سے 23 نئے کیسز رپورٹ رواں ماہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2917 ہوگئی رواں سال مجموعی طور پر 12471 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوئے اس سال ڈینگی کے باعث 33 ہلاکتیں ہوچکی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں