جے یو آئی ف پلان بی،پولیس کی حکمت عملی

جے یو آئی ف پلان بی،پولیس کی حکمت عملی کراچی:مرکزی احتجاج حب ریور روڈ پر کیا جائیگا،پولیس کراچی:ویسٹ زون میں دیگر 14 مقامات پر بھی احتجاج ممکنہ اطلاعات ہیں،پولیس کراچی:ویسٹ زون میں ضلع وسطی کے 8اور ضلع غربی کے 6مقامات ہیں،پولیس حکام کراچی:ضلع غربی کی گلبائی چوک،پراچہ چوک،مواچھ موڑ، شامل،پولیس کراچی:ہمدرد کراسنگ،بنارس چوک اور بلدیہ نمبر4 چوک بھی ضلع غربی میں شامل کراچی:ضلع وسطی کے سہراب گوٹھ قبا مسجد،لسبیلہ پل،قلندریہ چوک،واٹر پمپ شامل کرچی:نادریہ اسٹاپ ناظم آباد،سیفی کالج،خمیسوگوٹھ اورعبدالل٘ہ کالج ضلع وسطی میں شامل کراچی:ان مقامات پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری کو تعینات کیاجائیگا،پولیس کراچی:ان مقامات سے ٹریفک کو متبادل راستے فراہم کیا جائیگا،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں