ادارہ امراض قلب نے 13 ویں سینے کے درد کی فوری طبی امداد کے یونٹ کا قیام

سندھ حکومت کے اشتراک سے ادارہ امراض قلب نے 13 ویں سینے کے درد کی فوری طبی امداد کے یونٹ کا قیام
مشیرقانون، ساحلی ترقی و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لیاری میں سینے کے درد کی فوری طبی امداد کے یونٹ کا افتتاح کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں