سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا معاملہ

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا معاملہ جیل حکام نے مرکزی ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کو پیش کیا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب شیخ اور گواہ راجہ جہانگیر پیش ہوئے فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی گئی مقدمے میں کل 768 گواہ تھے، ساجد محبوب شیخ کل 399 گواہوں کے بیانات قلمبند کیئے گئے، ساجد محبوب شیخ

اپنا تبصرہ بھیجیں