ارجنٹائن کے اسٹیڈیم میں آتشی شیر کی انٹری

رجنٹائن کے شہر لاپلاٹا میں فٹبال اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں شعلوں سے بنے دھاڑتے شیر نے حاضرین پر سحر طاری کر دیا۔
تھری ڈی ایفیکٹس سے بنے اس آتشی شیر نے اسٹیڈیم کی چھت سے گراؤنڈ پر چھلانگ لگا کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔
بیونس آئرس میں ارجنٹینا کے کلب ایستودیانتیس لاپلاٹا کی افتتاحی تقریب میں جہاں شاندار آتش بازی کی گئی وہیں شعلوں سے بنے دھاڑتے شیر کی انٹری کو سب نے پسند کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں