کمیٹیز میٹنگ کا ایف پی سی سی آئی کراچی میں انعقاد

پریس ریلیز
وفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان

ECO کی Specialized کمیٹیز میٹنگ کا ایف پی سی سی آئی کراچی میں انعقاد۔

کرا چی (13نو مبر 2019) ECO چیمبر آف کامر س اینڈانڈ سٹر ی کی Specialized کمیٹیزکے پہلے سیشن کا انعقا د کراچی میں ہو گیا جس میں ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی، افغانستان، کر غزستان، ایران،تر کی، پاکستان، تا جکستان، تر کما نستان اور از بکستان،کے نما ئندگا ن نے شر کت کی۔ پہلے دن Specializedکمیٹی برا ئے Arbitration، ٹر انسپورٹیشن، ٹورزم اور ویمن انٹر پرینیرکو نسل کا انعقا د ہوا جس میں ان کمیٹی کی ECO چیمبرکی زیر نگرا نی جا ری سر گر میو ں پر تبا دلہ خیال کیا گیا۔ Specialized کمیٹی برا ئے ٹورزم کے اجلا س کے دوران ممبر چیمبرز نےvisa of harmonization رابطو ں کوبڑھانے، ریجنل ٹورزم کے فروغ،ای سی او اسٹیکر اسکیم اور وائٹ کا رڈ اسکیم پر عملدار آمد، ECO ٹورزم فورم کے انعقاد، سیا حت سے متعلق منصوبو ں میں سر مایہ کاری، ہیلتھ سے متعلق سیا حت، مذاہب سے متعلق سیا حت کو فروغ، سیا حتی نما ئشوں کا انعقاد اور سیا حت سے متعلق prospectsکی Sharing پر زور دیا۔ میٹنگ کے شر کاء نے آما دگی ظا ہر کی کہ وہ اپنے متعلقہ چیمبر آف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے ذریعے ECO چیمبر کو سیا حت سے متعلق opportunities اور ہو ٹل اونرز اور ٹورزآپریٹر زسے متعلق معلومات فراہم کر یں گے۔ جبکہ ویمن انٹر پر ینیر کو نسل کی میٹنگ میں خواتین نے Entrepreneurship سے متعلق اپنے تجربات شیئر کیے اور ساتھ ساتھ خواتین کو کاروبار میں آنے والے مسائل جیسا کہ فنانسنگ کی کمی اور مواقعو ں کی کمی سے متعلق بھی آگا ہ کیا۔ شر کا ء نے با ہمی سر گر میو ں کے انعقا دجیسا کہ نما ئش، سیمینا ر، ٹر یننگ پروگرام اور خواتین سے متعلق با ہمی روابط بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی۔ اس کے علاوہ ویمن انٹر پر ینیرکے web portal بنا نے اور سو شل میڈ یا کے ذریعے روابط بڑھانے بھی زیر غور رہے۔ Specialized کمیٹی برا ئے ٹرانسپورٹیشن کے اجلاس میں TIRکنو نشن operationalize کرنے پر زور دیا جو کہ آمد ورفت کی لا گت کم کر ے گا اور ممبر ممالک کی competitiveness بڑھا ئے گا، اس کے علا وہ ITIٹر ین، KTAIٹر ین،cross border transport agreement، افغان ٹرانزٹ ٹر یڈ معا ہد ے، ٹر انز ٹ کا رگو وغیر ہ سے متعلق مسائل زیر غور رہے۔ میٹنگ میں سی پیک سے متعلق سرمایہ کاری مواقع بھی زیر غور رہے جس سے ممبر ممالک کے در میان زمینی رابطہ بڑ ھے جیسا کہ ECO کے دس میں سے 7ممالک landlocked ہیں۔ اس کے علاوہ شر کا ء نے ٹر یڈ رز اور ٹر انسپو رٹر ز کے لیے TIRکنو نشن پر ٹر یننگ سیشن منعقد کروانے کے لیے TOBBپر زور دیا اس کے علاوہ TOBBسے باڈر گیٹ سے متعلق تجر بات بھی شیئر کر نے کے لیے کہا۔Specialized کمیٹی برا ئے Arbitration میں اسلا مک چیمبر کےArbitration سینٹر کے قیا م پر زور دیا جو کہ ممبر ممالک کو Arbitration کی سہو لت فراہم کر سکے۔ اسکے علاوہ ممبر ممالک نےECO چیمبر کو تجو یز دی کہ وہ Arbitration سینٹر کے قیام کے لیے EU، سارک اور آسیان کا ماڈل study کر یں جو کہ اس وقت کا میا بی سے تجا رت اور صنعت سے متعلق کمر شل مسائل حل کر رہے ہیں اس کے علاوہ شر کا ء نے زور دیا کہArbitration سینٹر کی کا میا بی jury کے دائرہ اختیار کو برقرار رکھنے اور نفا ذ کر نے پر ہے۔

ڈاکٹر اقبال تھہیم
سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی