ہم کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ہم کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ایک اہم شخص نے کہا کہ سندھ حکومت کام نہیں کرتی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ کی آنکھیں اگر ہماری کاوش کو نہیں دیکھتی ہیں تو مجھے آپ کے اندھے پن پر افسوس ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* شہر میں 162 ملین روپے کا اعلان ہوا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* مجھے اس پروگرام میں شامل نہیں کیا گیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* میں پھر بھی خوش تھا کہ میرے شہر کی ترقی کریں گے، لیکن کچھ نہیں ملا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* نوز شریف نے اپنے دور میں 1.8 بلین روپے کراچی کیلئے فائر ٹرینڈر کی اسکیم منظور کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس اسکیم سے بھی اس دور میں کچھ نہیں ملا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وفاقی حکومت جتنا بھی پیسا کراچی کیلئے دے کم ہے، لیکن دینگے کچھ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس حکومت کے تحت معیشت نے ترقی کی ہے کہ سبزی منڈی میں ٹماٹر 17 روپے ملنے لگے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے ایک ماہ کی کوشش سے شہر کو صاف کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس محنت کا فائدہ ہوا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وفاقی حکومت کراچی کیلئے بہت ساری کمیٹی بنا چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* میں ان کمیٹیوں میں اپنا نمائندہ نہیں بھیجوں گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وفاقی حکومت سندھ میں ترقیاتی کام اپنے نمائدے سے کروانا چاہتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ آئین پر چلیں، کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ نیک نیتی سے کام کریں اور کسی سے نہیں ڈریں، محنت جاری رکھیں، آپ پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ