کراچی میں فٹ پاتھ پر تجاوزات کا معاملہ،کراچی پولیس چیف غلام بنی میمن نے ڈنڈا اٹھا لیا،تجاوزات کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے،تجاوزات ختم نہیں کی گی تو ایس ایچ او،ڈی ایس پی کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

کراچی میں فٹ پاتھ پر تجاوزات کا معاملہ،کراچی پولیس چیف غلام بنی میمن نے ڈنڈا اٹھا لیا،تجاوزات کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے،تجاوزات ختم نہیں کی گی تو ایس ایچ او،ڈی ایس پی کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ایڈیشل آئی جی کراچی غلام بنی میمن نے شہر میں تجاوزات ختم کرنے کے احکامات دے دئیےشہر بھر میں فٹ پاتھوں سے تجاوزات فوری ختم کروائی جائیں۔ڈی ایس پی،ایس ایچ او اپنے علاقوں میں آپریشن کی نگرانی کریںپولیس چیف نے خبردار کیا پولیس کیخلاف شکایت ملی تو سخت کارروائی ہوگی۔

ایڈیشنل آئی جی کی ہدایت پر ضلع غربی اور ملیر میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے