سندھ حکومت کا اہم فیصلہ

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کا بیان

سندھ حکومت کا اہم فیصلہ

صوبائی معاملات میں مداخلت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آرڈیننس کے اجراء کے زریعے صوبائی معاملات میں مداخلت کی۔ *بیرسٹر مرتضی وہاب ترجمان حکومت سندھ *

صوبائی معاملات میں مداخلت اٹھارویں آئینی ترمیم کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

پی ایم ڈی سی کی تحلیل صوبوں کی مشاورت کے بغیر کی گئی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

دیگر آرڈیننس کے اجراء سے بھی وفاقی حکومت کے اپنے دائرہ کار سے تجاوز کیا۔ ترجمان سندھ حکومت

ایسے تمام آرڈیننسز کو آئینی فورم پر چیلنج کرینگے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا اہم بیان