قوی خان کی72ویں سالگرہ

سیکڑوں ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا نے والے پاکستان کے معروف اداکار قوی خان آج اپنی 72ویں سالگرہ منا رہے ہیں
13نومبر 1947میں پشاور میں جنم لینے والے قوی خان دو سو سے زائد فلموں اور ڈراموں میں جلو ہ گر ہو چکے ہیں۔

ز قوی خان نے اپنے کیریئر کا آغا ریڈیو پاکستان سے کیا ، بعد ازاں لاہور منتقل ہونے کے بعد باقاعدہ ٹیلی ویڑن اورفلم انڈسٹری میں قدم رکھااور اندھیرا اْجالاجیسے بلاک بسٹر ڈرامے میں اپنی اداکاری جوہر دکھائے۔

1965میں سے لے کر اب تک قوی خان اپنے چاہنے والوں کو لا جواب کرداروں اور اپنی بہترین اداکاری سے متاثر کر رہے ہیں۔

قوی خان کو 2007 میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور2012میں ستارہ امتیاز سمیت نگار ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے