پولیس حکام کی جانب سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ

سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 40 ،،

پولیس حکام کی جانب سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ،،

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے کاروائی جاری ہے ، پولیس

شہریوں کی بازیابی کیلیے دیگر صوبوں سے میں رابطہ کیا ہے ، پولیس

میرے بھائی محمد موسیٰ کو 5 سال گذر گئے مگر اس کا کچھ پتا نہیں چل سکا ،، لاپتہ شہری کا بھائی

میرا بھائی مزدور تھا اس کو لانڈھی سے لاپتا کیا گیا ہے ،، اہلہ خانہ

میرے موکل مھر بادشاھ کو 2015 میں قائد آباد سے لاپتہ کیا گیا مگر تاحال بازیاب نہیں ہوسکا ،، وکیل لاپتہ افراد

عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس حکام سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت روپورٹ طلب کرلی،،سماعت ملتوی ،،