پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں،،،گینگ وار کے کارندے سمیت تین ملزمان گرفتار،اسلحہ اور کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کر لی

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں،،،گینگ وار کے کارندے سمیت تین ملزمان گرفتار،اسلحہ اور کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کر لیپاکستان کوسٹ گارڈ کی بلوچستان کے علاقے شادی کور پسنی کے پہاڑوں میں کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کی ایک ہزار آٹھ سو بیس کلو گرام چرس برآمد۔کوسٹ گارڈ کے مطابق ملزمان نے چرس بیرون ملک اسگل کرنے کے لئے پہاڑوں میں چھپائی تھی۔ادھر قانون نوفذ کرنے والے ادراوں کا کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں سرچ آپریشن۔شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان دھر لئے