کراچی کے شہریوں کو نکاسی آب کی سہولیات میں مزید بہتری کے لئے سندھ حکومت احسن اقدام

ٹیکرز
کراچی کے شہریوں کو نکاسی آب کی سہولیات میں مزید بہتری کے لئے سندھ حکومت احسن اقدام

واٹربورڈ کے بیڑے میں مزید20 جدید سکشن اور ہائی پریشر جیٹنگ مشینوں کا اضافہ کیا جارہے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بدھ 13نومبر کو ایک تقریب میں دورحاضر کے تقاضو ں کے مطابق تیار کرائی گئی مشینوں کی چابیاں ایم ڈی واٹربورڈ انجینئراسداللہ خان کے حوالے کریں گے.

تقریب میں وزیربلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ بھی شرکت کرینگے

جدید مشینوں کی آمد سے کراچی میں نکاسی آب کی شکایات کے فوری ازالے میں بھرپور مدد ملے گی

شہر میں سیوریج کے مسائل پر قابو پانے کیلئے تیار کردہ مشینوںکو یورپی ٹیکنالوجی سے مزین کیا گیا ہے

واٹربورڈ کے بیڑے میں ان 20مشینوں کی آمد سے سکشن اور جیٹنگ مشینوں کی تعداد 56ہوجائے گی

نئی سکشن وہائی پریشر جیٹنگ مشینیں خودکار ہائیڈرولک نظام سمیت یورپی انسٹرومنٹ سے لیس ہیں

شہر کی ضرورت کے پیش نظر سکشن مشینوں کا ٹینک 5000کے بجائے 7000لیٹرجبکہ، جیٹنگ مشینوں کا8000لیٹر گنجائش کا بنوایا گیاہے

ان گاڑیوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں ٹریکر سسٹم سے منسلک کیاگیا ہے

حادثات کے خدشات سے بچنے کیلئے بیک کیمرے بھی لگائے گئے ہیں

مشینوں میں330فٹ پائپ نصب کیا گیا ہے، پانی کا پریشر 300بار رکھا گیا ہے ،

سندھ حکومت کے تعاون سے واٹربورڈ کی پرانی سکشن وجیٹنگ مشینوں کو بھی اپ گریڈ کرکے ان کے استعدادکار میںاضافہ کیا جائے گا۔

ہینڈآو¿ٹ نمبر(pro-kwsb.11.19´(17,12,
رضوان حیدر،انفارمیشن اینڈپبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ