نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی. سعید غنی

سعید غنی میڈیا سے بات چیت

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی. سعید غنی

جو اطلاع ہے نوازشریف کی طبعیت کافی خراب ہے. سعید غنی

علاج کروانے کا حق سب کا ہے
ڈاکٹرز نے اگر کہا ہے کہ ان کا علاج باہر ہوسکتا ہے تو اجازت بہت پہلے دے دینے چاہیے تھی. سعید غنی

دیکھنا چاہیے کہ اجازت میں تاخیر کیوں کی گئی، یہ اچھی بات نہیں. سعید غنی

ہم نے کبھی ایسی بات نہیں کی جس سے تاثر یہ ہو کہ ہم کوئی سہولت چاہتے ہیں. سعید غنی

یہ پہلی بار ہورہا ہے کہ کسی ایک صوبے کا کیس کسی اور صوبے میں چلایا جارہا ہے. سعید غنی

نیب بورڈ نے ہی آصف علی زرداری کا میڈیکل بورڈ بنایا تھا. سعید غنی

آصف زرداری کو زبردستی کو اسپتال سے جیل منتقل کیا گیا. سعید غنی

فریال تالپور کو عید کی رات بارہ بجے اسپتال سے جیل منتقل کیا گیا. سعید غنی

یہ احتساب نہیں انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں. سعید غنی

سب جانتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے. سعید غنی

ہم نے مطالبہ کیا کہ میڈیکل بورڈ میں زرداری صاحب کہ ڈاکٹر شامل کیے جائیں، یہ مطالبہ نہیں کہ انہیں رہا کردیں یا بیرون ملک بھیج دیں. سعید غنی

نیب کسی کے خلاف بھی کارروائی کرسکتا ہے. سعید

غیر قانونی کارروائی کے خلاف مزاحمت کرتے رہیں گے، یہ جرم ہے تو جاری رکھیں گے. سعید غنی

حفیظ شیخ بھول گئے وہ عمران خان کی حکومت کے مشیر خزانہ ہیں. سعید غنی

ان کی پوری بات سب نے نہیں سنی، انہوں نے کہا کہ جب آصف علی زرداری صدر تھے اس وقت میں وزیر خزانہ تھا اور ٹماٹر 17 روپے کلو تھے. سعید غنی

بیوی نے ایک دن پہلے بتایا کہ ٹماٹر بہت مہنگے ہوگئے ہیں. سعید غنی

وفاق نے 162 ارب میں سے ایک روپے بھی نہیں دیا. سعید غنی

عمران خان ہر بار ایک نیا شوشا چھوڑ جاتے ہیں. سعید غنی

اسد عمر اسلام آباد سے منتخب ہوئے ہیں کراچی کے معاملات ان کو دینا عجیب بات ہے. سعید غنی

یہاں منتخب ہونے والے پی ٹی آئی اراکین کسی قابل نہیں تھے. سعید غنی

اسد عمر پہلے ہی وزیر خزانل کے طور پر ناکام ہوچکے ہیں. سعید غنی کا جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ میں تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت

سعید غنی کا جامعہ کراچی کی تقریب سے خطاب

کراچی: مجھے شرمندگی نہیں کہ میرا ایک عام سے خاندان سے تعلق ہے. سعید غنی

کراچی:تاثر یہ ہے کہ اسمبلی میں موجود لوگ کسی دوسری دنیا کہ ہوتے ہیں. سعید غنی

یہاں موجود زیادہ طر بچوں کے پاس مجھ سے زیادہ وسائل ہونگے. سعید غنی

کراچی:ہمارے گھر میں کھانے کا انتظام بھی مشکل سے ہوتا تھا. سعید غنی

کراچی:دادا مزدور تھے۔ والد کو محنت سے پڑھایا. سعید غنی

کراچی: والد صاحب نے ہمیں محنت سے پڑھایا. سعید غنی

کراچی: 1995 میں والد کا قتل ہوا تھا. سعید غنی

کراچی: والد اتنا ہی چھوڑ کر گئے مشکل سے گزارا ہو. سعید غنی

کراچی: والد نے اپنا ماضی کبھی نہیں چھپایا. سعید غنی

کراچی: محنت کریں مستقل مزاجی سے. سعید غنی

کراچی: اپنے گول کو حاصل کرنے تک محنت جاری رکھیں. سعید غنی

کراچی: میں عام سے گھر سے تھا اور اپنی محنت سے یہاں تک آیا. سعید غنی

کراچی: کامیابی حاصل کرنے کے لیے امیر ہونا ضروری نہیں. سعید غنی

کراچی: ماضی میں جانے کا موقع ملے تو اسکول اور کالج کے دنوں میں واپس جاونگا. سعید غنی