کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں تعیناتی

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں تعیناتی

نیب زدہ ڈائریکٹر لینڈ کے ڈی اے عطاء عباس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سندھ حکومت نے انیس گریڈ کے عبدالقدیر منگی کو ڈائریکٹر لینڈ تعینات کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری

عبدالقدیر منگی اس سے قبل بھی ڈائریکٹر لینڈ اور ڈی جی کے ڈی اے کے عہدوں پر رہ چکے ہیں