کراچی:سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ نورس چورنگی کے قریب کارروائی،گینگ وار کااہم کارندہ گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ نورس چورنگی کے قریب کارروائی،گینگ وار کااہم کارندہ گرفتار

گرفتارملزم ارسلان عرف ملاسنی کاتعلق بابالاڈلاگروپ سے ہے،انچارج سی ٹی ڈی

ملزم نے قتل اور اقدام قتل میں ملوث ہونے کاانکشاف کیا،انچارج سی ٹی ڈی

ملزم نے شیراف عرف ناتھا،سکندر عرف سکو،اماہرنامی افرادکوقتل کیا،انچارج سی ٹی ڈی

ملزم سے دیگرمقدمات میں ملوث ہونے پربھی تفتیش جاری ہے،انچارج سی ٹی ڈی مظہرمشوانی