سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر ڈاکٹر نمرتا کماری قتل پر احتجاج

سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر ڈاکٹر نمرتا کماری قتل پر احتجاج

احتجاج میں مہتاب اکبر راشدی خالق جونیجو نمرتا کے بھائی سمیت دیگر کی شرکت

نمرتا کماری قتل کیس کو خصوصی توجہ دی جائے ۔ سول سوسائیٹی کا مطالبہ

پوسٹ مارٹم رپورٹس میں ڈاکٹرنمرتاقتل کیس کےحقائق سامنےآگئےمظاہرین
ڈاکٹرنمرتاکا قتل کیاگیامظاہرین