میں آئی ایم سے استعفا دے چکا ہوں اور اب میں پاکستان کے ایک ادارے کے لئے کام کرتا ہوں

گورنر اسٹیٹ بینک کی میڈیا سے بات چیت

میں آئی ایم سے استعفا دے چکا ہوں اور اب میں پاکستان کے ایک ادارے کے لئے کام کرتا ہوں

شرح سود کی وجہ سے انویسٹرز کو کافی پریشانی کا سامنا ہے

مہنگائی کی وجہ سے شرح سود میں اضافہ کرنا پڑا

مہنگائی بڑھنے کی وجہ کچھ خرابیاں تھی جس کو قابو کیا جارہا یے

مانیٹری پالیسی کمیٹی ان تمام مسائل پر نگاہ رکھی ہوئی ہے

امپورٹز کیونکہ مہنگی ہوگئی اسلئے ان اشیاء مینوفیکچرنگ میں مسئلہ تھا

اسی لئے ہم نے یہ اعلان کئے

سخت قدم اٹھانے کے وجہ مسائل کو حل کرنا ہے

کچھ مہینے پہلے معیشیت کو سنگین مسائل درپیش تھے

جی ڈی پی ہماری وہی ہے جو پہلے تھی

ہماری اب گروتھ منفی نہیں ہے

رضا باقر