حکومت پنجاب نے ڈاکٹر اختر راشد کو بہبود آبادی کے لیے ٹاسک فورس کا ممبر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت پنجاب نے ڈاکٹر اختر راشد کو بہبود آبادی کے لیے صوبائی ٹاسک فورس کا ممبر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈاکٹر اختر راشد کا شمار تجربہ کار اور سینئر ڈاکٹر و ں میں ہوتا ہے ۔صوبائی حکومت نے ان کا نوٹیفیکیشن وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد جاری کر دیا ۔