سابق وفاق وزیر کامران مائیکل سے نیب تحقیقات کا معاملہ

کراچی / سندھ ہائیکورٹ

سابق وفاق وزیر کامران مائیکل سے نیب تحقیقات کا معاملہ

عدالت نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کردی

کامران مائیکل ضمانت پر اب نیب جس طرح تحقیقات کرنا چاہتا ہے کرسکتا ہے، عدالت کے ریمارکس

احتساب عدالت نے کامران مائیکل کا جسمانی ریمانڈ دینے کے بجائے جیل بھیج دیا تھا، نیب پراسیکیوٹر

احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نیب نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی

کامران مائیکل سے مزید تحقیقات کرنی ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے، نیب کی درخواست