نواز شریف کے علاج پر وفاقی حکومت کا رویہ افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

نواز شریف کے علاج پر وفاقی حکومت کا رویہ افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آصف علی زرداری صحت کی خرابی کی وجہ سے آج عدالت نہیں جا سکے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ (وزیراعظم)سے این آر او کون مانگ رہا ہے، آپ کسی کو این آر او دے سکتے ہو؟۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* بحریہ ٹائون کی ایراضی کی رقم جمع ہوئی ہے ابھی تک ہمیں نہیں ملی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ