ہمارا پہلے دن سے موقف ہے کہ ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ہمارا پہلے دن سے موقف ہے کہ ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم دھرنوں کے ذریعے حکومت گرانے میں یقین نہیں رکھتے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعظم عمران خان نے 162 بلین روپے کراچی کو دینے کا وعدہ کیا تھا ان میں سے 162 روپے بھی نہیں ملے، وزیراعلیٰ سندھ

* مجھے اسد عمر کیلئے بہت عزت ہے، ہم نے ساتھ کام کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اسد عمر کو غیر سنجیدگی سےسے فارغ کیا گیا، وہ ٹھیک نہیں تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وفاقی حکومت اگر کراچی میں ترقیاتی کام کرنا چاہتی ہے تو میں ہر طرح کی مدد کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ