کراچی میں جام چاکرو، گوندپاس اور اب ایک دھابیجی کے پاس لینڈفل سائیٹس ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی میں جام چاکرو، گوندپاس اور اب ایک دھابیجی کے پاس لینڈفل سائیٹس ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 2013 کے بعد میں ایڈمنسٹریٹر لوکل باڈیز چلا رہی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت صرف 6000 ٹن کچرا اٹھایا جا رہا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ بنایا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ایس ایس ڈبلیو ایم اے بنانے کا مقصد کچرے کو صرف سائینٹیفک طریقے سے اٹھانا مقصد نہیں تھا بلکہ کچرے کو بھی استعمال کرنا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم کچرے سے بجلی بھی پیدا کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ایس ایس ڈبلیو ایم نیا ادارہ ہے اوروہ بہتر انداز میں کام کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے کراچی میں رکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس شہر کی جتنی خدمت پیپلز پارٹی حکومت نے کی ہے اتنی کسی نے نہیں کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے اس شہر کو امن امان دیا، خوبصورتی بحال کر رہے ہیں، ترقیاتی کام کر رہے ہیں، اانڈسٹریل سیکٹر کو مضبوط کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* ہم نے گذشتہ تین سالوں میں کے ایم سی کو 41 بلین روپے دیئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* نکاسی آب کا نظام بہتر کر رہے ہیں، پانی دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے کوئی آن لائین ٹیکسی سروس کو بند نہیں کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ