کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔

*محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے تاہم جمعہ 15 نومبر کو کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوسکتی ہے اور بارش کے بعد درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی اور سردی کی دوسری لہر کئی روز تک جاری رہ سکتی ہے، شہر میں گزشتہ ہفتے داخل ہونے والے مغربی بارش کے سسٹم کے اثرات کی وجہ سے شہر میں چلنے والی خنک ہواؤں میں بتدریج کمی ہونے کی توقع ہے