سابق وفاقی پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن

کراچی / سندھ ہائیکورٹ  سابق وفاقی پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن  ڈاکٹر عاصم حسین، اقبال زیڈ احمد اور بشارت مرزا کی احتساب عدالت سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت  اقبال زیڈ احمد کے وکیل فاروق ایچ نائیک اسلام آباد میں مصروف ہیں، جونیئر وکیل آپ بھی تو سندھ ہائیکورٹ میں انرولمنڈ ہیں خود دلائل کیوں نہیں دیتے؟عدالت  سینیئر وکیل سے کچھ ہدایات لینی ہیں، جونیئر وکیل فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ  عدالت نے 10 دسمبر کو وکلا سے دلائل طلب کرلیے احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر ریفرنس سے بریت سے متعلق درخواست مسترد کردی تھی



اپنا تبصرہ بھیجیں