بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا کے ایم سی ہیڈ آفس کے سامنے کچرے کے انبار لگا دئیے ملازمین تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ نہ ہونے پر سراپا احتجاج ہیں ملازمین کی جانب سے گذشتہ کئی روز سے احتجاج جاری ہے شنوائی نہ ہونے پر اولڈ کے ایم سی بلڈنگ کے چاروں داخلی راستے کچرے سے بھر دئیے کچرے کے باعث کے ایم سی ہیڈ آفس میں گاڑیوں کا داخلہ معطل ہوکر رہ گیا ایم اے جناح روڈ پر کچرے کے باعث ٹریفک روانی بھی متاثر ہورہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں