‏ٹماٹر کی مہنگائی اننگز جاری،

‏ٹماٹر کی مہنگائی اننگز جاری، کراچی میں نرخ 300 سے 400 روپے کلو تک پہنچ گیے سبزیوں کی قیمتوں میں خوفناک حدتک اضافہ ہوگیا پیاز 80 سے 100 روپے کلو آلو 40 سے 50 روپے کلو لہسن 300 ادرک 400 روپےکلو لوکی شلجم بھنڈی کدو مولی بینگن و دیگر اشیاء کی قیمتیں 100 سے 150 تک جا پوہنچیں ہری مرچ 240 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے مرغی کا گوشت 300 جبکہ بچھیا کا گوشت 600 سے 700 روپے میں فروخت ہورہا ہے بکرے کا گوشت 1000 سے 1200 میں فروخت ہورہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں