کوسٹ گارڈ کی بلوچستان میں کارروائیاں

اکستان کوسٹ گارڈ کی بلوچستان میں کارروائیاں  کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی  کھاری چیک پوسٹ وندر کے قریب بس کی مسافر خاتون کے سامان سے 24 کلو گرام چرس برآمد ہوئی 
آدم کنڈ کے علاقے میں جھاڑیوں سے 48 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ترجمان کوسٹ گارڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں