صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کا خطاب

 صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کا خطاب نیشنل بینک کے ملازمین کا جذبہ خدمت قابل تحسین ہے اس سال ہمیں ملک کے بہترین بینک کا اعزاز حاصل ہوا ہمارا بینک قومی ادارہ ہے اس کی ذمہ داریاں بھی زیادہ ہیں  زراعت۔ خواتین کی ترقی اور چھوٹی صنعت کے لیئے ایک الگ گروپ قائم کیا گیا ہے زراعت کی ترقی کے بغیر آگے جانا ممکن نہیں  ہمیں نئے چیلنجز کا سامنا ہے بینک کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جارہا ہے جب بھی نجی بینک کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا نیشنل بینک نے انہیں سپورٹ کیا عوام کا بینکوں پر اعتماد ہے بینک اکاونٹس کا دستاویزات کی شکل میں ہونا ضروری ہے عارف عثمانی صدر نیشنل بینک آف پاکستان  اس تقریب میں۔نیشنل بہنک کی خدمت کرنے والوں کی۔کثیر تعداد موجود ہے  نیشنل بینک کی تاریخ کا کوئی مقابلہ نہیں  نیشنل بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے  نیشنل بینک کئی دیائیوں سے ملک قوم کی خدمت کر رہا ہے  نیشنل بینک کا شمار اب پاکستان کے نمبر ون میں ہوتا ہے  نیشنل۔بینک مزید کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہا ہے  ہم۔اپنا ایک علیحدہ بزنس گروپ بنایا ہے جس میں ہمارا فوکس کلچرل کی اور بزنس کی طرف ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں