محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ

کراچی /سندھ ہائیکورٹ  محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ   ایم کیوایم رہنما روف صدیقی ودیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت  ایم کیوایم کے سابق صوبائی وزیر روف صدیقی کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل نیب نے پک اینڈ چوز کرکے روف صدیقی کے خلاف ریفرنس بنایا ہے، شوکت حیات ایڈووکیٹ  ہم نیب کو یہ بھی حکم دیے دیتے ہیں کہ جن کو نہیں پکڑا ان کو بھی پکڑا جائے، چیف جسٹس کے ریمارکس  بورڈ کے اجلاس میں روف صدیقی شامل ضرور تھےلیکن منظوری کی سمری پر دستخط نہیں کیے، شوکت حیات ایڈووکیٹ  تین اور وزیروں کے نام بھی شامل تھے ان کا نام نکال دیا، وکیل روف صدیقی ایڈووکیٹ  براہ راست تقرریوں کی سمری پر کسی کے دستخط ہی نہیں، نیب پراسیکیوٹر ریاض عالم لگتا ہے انہوں نے جو گھر میں طوطے پال رکھے ہیں ان کا چارہ بھی انہیں ملازمین کی طرف سے آتا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس  سندھ اسمال انڈسٹریز سندھ کے محکموں میں سے رول ماڈل سمجھا جاتا تھا، چیف جسٹس  رؤف صدیقی سمیت 9 ملزمان ریفرنس میں نامزد ہے  روف صدیقی اور دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے،ریفرنس رؤف صدیقی و دیگرنے2008سے2014تک  محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریزمیں غیر قانونی بھرتیاں کی، ریفرنس غیر قانونی بھرتیوں سے قومی خزانے کا نقصان پہنچا، نیب دیگر ملزمان کی درخواستوں پر فریقین کے دلائل جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں