مقرر کردہ قیمت سے مہنگا دودھ پر فروخت کرنے کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ  مقرر کردہ  قیمت سے مہنگا دودھ  پر فروخت کرنے کا معاملہ  مہنگا دودھ فروخت ہونے پر حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت   اسسٹنٹ کمشنر سے مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کردی زائد قیمتوں پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے، اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ  24 اکتوبر سے اب تک 520 زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنےوالوں کے خلاف کارروائی کی، رپورٹ  شہر میں زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں پر 33لاکھ 66 ہزار روپے سے زائد جرمانے کیے گئے، اسسٹنٹ کمشنر  مقررہ قیمت سے زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والے 4 افراد کو جیل بھیج دیا ہے، اسسٹنٹ کمشنر  عدالت کا 94 روپے فی کلو دودھ کی قیمت برقرار رکھنے کا حکم عدالت نے 5 دسمبر کو دودھ کی قیمت سے متعلق ایکٹ اور قانون سازی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی جس ایکٹ کے تحت دودھ کی قیمت مقرر کی جارہی ہے وہ ختم ہوچکا ہے، ڈیری فارم ایسوسی ایشن 
عدالت نے 94 روپے لیٹر دودھ فروخت کرنے کا پابند کیا تھا، درخواست  اس کے باوجود شہر میں دودھ مہنگے داموں فروخت کیا جارہا ہے، عمران شہزاد آل کراچی ملک ریٹلرز ایسوسی ایشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی جائے، درخواست  شہر کے بیشتر علاقوں میں اب بھی 110 روپے فی لیٹر روپے فروخت ہو رہا ہے، درخواست



اپنا تبصرہ بھیجیں