ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری۔ مزید ایک شہری جان کی بازی ہار گیا

کرایچی: ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری۔ مزید ایک شہری جان کی بازی ہار گیا۔ ناظم آباد کا رہائشی 32 نادر علی ڈینگی کے باعث نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔؎:رواں برس ڈینگی وائرس کاشکار ہوکر جان گنوانےوالوں کی تعداد31  ہوگئی چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں مزید 264 افراد ڈینگی سے متاثر ہوگٰئے۔:رواں ماہ کے دوران کراچی میں 2023 کیسز رپورٹ جبکہ  سندھ کے دیگر اضلاع میں 207 مریض رپورٹ ہوے۔رواں سال سندھ بھر میں مجموعی طور پر  ڈینگی کے11784 کیسز رپورٹ ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں