کے ایم سی کے ملازمین نے پندرہ فیصد تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر کے ایم۔سی ہیڈآفس پردھرنا سمیت تالہ بندی کی دھمکی دیدی

کے ایم سی کے ملازمین نے پندرہ فیصد تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر کے ایم۔سی ہیڈآفس پردھرنا سمیت تالہ بندی کی دھمکی دیدی
کے ایم سی ہیڈآفس کے باہر دھرنا دینے والے سجن یونین کے ملازمین تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کا مطالبہ کررہے تھے 
مظاہرین نے میئرکراچی سیکرٹریٹ کے سامنے علامتی دھرنا دیا نعرے بازی کی 
سجن یونین سی بی اے کے صدر ذوالفقار شاہ کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو روزانہ کے ایم سی ہیڈآفس پرمظاہرہ کیا جائیگا جبکہ دفاتر کی تالہ بندی بھی کردی جائے گی
کراچی ۔ کے ایم سی ملازمین کا پندرہ فیصد تنخواہوں پینشن میں اضافہ شامل نہ کرنے پراحتجاج کراچی ۔ سجن یونی. کا کے ایم سی ہیڈآفس میں علامتی دھرنا کراچی ۔ کسی صورت میں پرانی تنخواہ قبول نہیں کرینگے ۔ ذوالفقار شاہ سجن یونین کراچی۔ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تودفاتر کی تالا بندی کرسکتے ہیں ۔ سجن یونین کراچی ۔ وعدے کے مطابق ادائیگیاں نہ ہوئیں تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کردینگے ۔ سجن یونین

اپنا تبصرہ بھیجیں