کیسے پتہ چلا کہ منور علی آغا سراج کا ڈرائیوار ہے عدالت کا استفسار

سندھ ہائی کورٹ  آغا سراج درانی و دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت  منور علی ان کا ڈرائیوار ہیں نیب پراسکیوٹر  کیسے پتہ چلا کہ منور علی آغا سراج کا ڈرائیوار ہے عدالت کا استفسار  گڑھی یاسین پولیس سے منور علی بارے میں منور سے متعلق رپورٹ لی تھی نیب تفتیشی افسر  گڑھی یوسین پولیس نے بتایا کہ منور علی آغا سراج کا ڈرائیوار ہے نیب تفتیشی افسر  آغا سراج درانی کا خاندان دو سو ساٹھ سال سے گڑھی یاسین میں رہائش پذیر ہے وکیل آغا سراج  وہاں پر لوگوں کے فیصلے اور زمینوں کی خریدو فروخت میں امین کا کردار ادا کرتے ہیں وکیل آغا سراج  ایک بڑا بندہ کیسے ایک ڈرائیوار کا امین بنانے پیسوں کا لین دین کریں عدالت کا استفسار  ملزم میٹھا خان کی جانب سے عامر منسوب قریشی ایڈوکیٹ عدالت میں پیش  میٹھا خان نے ایک روپیہ بھی نہیں نکلوایا اور نہ جمع ہوا وکیل ملزم میٹھا خان کا اکاوئنٹ کب سے خالی پڑا ہوا ہے وکیل ملزم  تین لوگ اور بھی ہیں جن کے نام پر پے آرڈر بنے ہیں انکو گواہ بنایا گیا ہے وکیل ملزم میٹھا خان  میٹھا خان بھی ایک ڈرائیوار نیب تفتیشی افسر  میٹھا خان پر صرف شناختی کارڈ کے استعمال کا الزام ہے صرف وکیل ملزم شمشاد خاتوں پی ایس ہیں آغا سراج درانی کی انکے نام پر پراپرٹی خریدی گئی ہے نیب پراسکیوٹر  شمشاد خاتوں ریٹائڑد اسکول ٹیچر ہیں انکا پرائز بانڈ خریدا تھا  جس کا انعام نکلا وکیل ملزمہ  قانون بنادیا جاتا ہے عمل درآمد نہیں ہوتا وکیل آغا سراج  آئندہ سماعت پر فریقین کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت  آغا مسیح الدیں سمیت چھ ملزمان کی ضمانت میں توسیع کردی  کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار ہیں  عدالت نے درخواست ضمانت کی مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں