ٹٹڈی دل نے حنیف محمد کرکٹ گرائونڈ کی گراس کا منٹوں میں صفایا کردیا

بہادر آباد میں نجی اسکول میں بھی ٹڈی دل کی یلغار     :ٹڈی دل کے آنے سے اسکول کے بچے پریشان  اسکول انتظامیہ نے بچوں کو کلاس روم میں بھیج دیا
نیشنل اسٹیڈیم اور حنیف محمد کرکٹ گرائونڈ بہادر آباد میں بھی ٹڈی دل کی یلغار     :ٹڈی دل کے حملے  سے کچھ دیر کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ روک دیا گیا   نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور نادرن کی ٹیموں کے مابین قائد اعظم ٹرافی کا میچ جاری ہے ٹٹڈی دل نے حنیف محمد کرکٹ گرائونڈ کی گراس کا منٹوں میں صفایا کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں