کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈرڈانڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت ہندسوں پراختتام کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈرڈانڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی  کراچی:آج انڈیکس میں824پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیا کراچی:تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار کی حد عبور کر گیا کراچی:824پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ36ہزار803کی سطح پربند ہوئی کراچی:دن بھرمجموعی طورپر355 کمپنیزکے شیئرز میں کاروبارہوا کراچی:277کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 60کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکھی گئی  کراچی:آج مارکیٹ کی بلندترین سطح36,817 جبکہ کم ترین سطح35,978 رہی کراچی: آج ایک روز کے دوران 2عشاریہ 24فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا کراچی:انٹربینک میں ڈالر155.47 سے کم ہوکر155.44کی سطح پر بندہوا:فاریکس ڈیلرز کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر5 پیسے کی کمی سے155.55سے کم ہوکر155.50کی سطح پربندہوا: ایکسچینج ایسوسی ایشن

اپنا تبصرہ بھیجیں