روبوٹ نے سکیورٹی اہلکارکی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سری لنکامیں پہلی بار روبوٹ نے سکیورٹی اہلکار کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

سری لنکاکے ایئرپورٹ پر چین کے تعاون سے متعارف کروائے گئے یہ روبوٹ انسپیکشن دھماکہ خیز مواد اور غیر قانون منشیات کا پتہ لگائیں گے ۔

ایئرپورٹ پر فرائض انجام دیتا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہیں۔