سنوکر کے۔ عالمی چیمپین محمد آصف کراچی پہنچ گئے بڑی کامیابی کے بعد بھی کوئی حکومتی شخصیت ورلڈ چیمپیئن کو مبارک باد دینے نہ آئی

اسنوکر کے۔ عالمی چیمپین محمد آصف کراچی پہنچ گئے بڑی کامیابی کے بعد بھی کوئی حکومتی شخصیت ورلڈ چیمپیئن کو مبارک باد دینے نہ آئی۔محمد آصف کہتے ہیں یہ اکیلے ان کی نہیں پاکستان کی فتح یے۔۔۔۔

ویو ریکارڈ

محمد آصف نے ایک بار پھر دیار غیر میں سبز ہلالی پرچم بلند کیا دوسری بار عالمی بنے۔۔۔
نیٹ
فتح کے بعد چمکتی ٹرافی کےساتھ چیمپئن کیوسٹ کی واپسی پھولوں کے ہار پہنانے گے۔۔پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگے
نیٹ
بڑی کامیابی کے بعد ابھی کوئی بڑا ان کو رسیو کرنے نہ آٰایا محمد آصف نے حکومتی بے رخی کا تزکرہ بھی کیا
ساٹ
چیمپیئن کیوسٹ نے فتح کشمیری عوام کے نام کی ساتھ اسے پورے پاکستان کی کامیابی قرار دیا
ساٹ
محمد آصف اس سے قبل 2012 میں بلغیاریہ میں بھی ورلڈ چیمپیئن جیت چکے