عدالت نے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سلطان علی خواجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج حلیم احمد

پولیس کا مبینہ جعلی اانکاؤنٹر

عدالت نے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سلطان علی خواجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

ایڈیشنل آئی جی، سلطان علی خوجہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کریں، عدالت

2015 چھ ملزموں نے گراؤنڈ میں بلا کر طارق حسین کو قتل کیا تھا، پولیس

پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے اسے پولیس مقابلہ قرار دیا تھا، مدعی مقدمہ

سلطان علی خواجہ نے فیک انکاونٹر پولیس افسران کے خلاف انکوائری کی، پولیس فائل

اب تک انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع نہ ہو سکی

بار بار طلب کرنے کے باوجود سلطان علی خواجہ پیش نہیں ہو رہے تھے