کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ, سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا

کراچی میں ٹڈیدل کا حملہ, سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا, ڈی جیزراعت سے رپورٹ طلب, فورن فصلوں پر اسپرے کروانے کا حکم.
ٹڈی دل سندھ سےواپس بلوچستان میں داخل ہوجائے گی,اس کی واپسی ہے, کراچی میں ٹڈی دل کے حملے سے کہیںبھی فصل کو نقصان نہیں پہنچا,وزیرزراعت اسماعیل راہو
کراچی(اسٹافرپورٹر) کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ, سندھ حکومت نے نوٹسلے لیا, سندھ کےصوبائی وزیرزراعت اسماعیل راہو نے نوٹسلیتے ہوئے میمن گوٹھ, غازی گوٹھ, جعفرطیارہ میں ٹڈی دل کی آمد پر ڈی جی زراعت سےرپورٹ طلب کرلی ہی اور ڈی جی زراعت, ڈی سی ملیر اورمحکمہ پلانٹ پروٹیکشن کو فورنفصلوں پر اسپرے کروانے کا حکم بھی دیا ہے, اسماعیل راہو نے مزید کہا کہ ٹڈی دلسندھ سے واپس بلوچستان میں داخل ہوجائے گی,  اس کی واپسی ہے,کراچی میں ٹڈی دل کے حملے سے کہیںبھی فصل کو نقصان نہیں پہنچا, وفاقی اداراہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ میںپہلے سے ہی اقدامات اٹھاتا تو ٹڈی دل اتنی نہ بڑھ جاتی. انہوں نے کہا کہ ٹڈی دلکراچی کے ملیر ندی سے گزررہی ہے, کہیں بھی فصلوں کو نقصان نہیں ہوا,فسران کو فورن اقدام اٹھانے کی ھدایات جاری کردی ہیں,