نواز شریف نے کوئی سمجھوتا کیا نہ عمران خان نے کوئی ڈیل کی ہے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئی سمجھوتہ کیا ہے اور نہ ہی موجودہ وزیراعظم عمران خان نے کوئی ڈیل کی ہے اللہ ہمیں سازشی مفروضوں سے محفوظ رکھے ان خیالات کا اظہار پاکستان کے نامور صحافی اور تجزیہ نگار ٹی وی اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کے معاملے پر بھی ہوئی ہوتی تو مسلم لیگ نون قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس نہ دیتی ۔حامد میر کا کہنا ہے کہ نہ تو نواز شریف نے کوئی سمجھوتا کیا ہے نہ ہی عمران خان نے کوئی ڈیل کی ہے