پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کی بابا گرونانک کے جنم دن کے حوالے سے تقریب میں شرکت

پاکستانی فلم سٹار اداکارہ ارمینہ خان اور فیصل خان نے بابا گرونانک کے جنم دن کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب میں خصوصی دعوت پر شرکت کی اور سکھ برادری کی خوشیوں میں شریک ہوئے ارمینہ خان نے سی برادری کی خصوصی دعوت پر تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر بھی شئیر کی ہیں اور بابا گرو نانک کے 550 میں یارب دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے