نوازشریف پیر کی صبح 9 بجکر 5 منٹ پر لندن براستہ قطر دوحا روانہ ہوں گے، ذرائع

بریکنگ نیوز Breaking News

نوازشریف پیر کی صبح 9 بجکر 5 منٹ پر لندن براستہ قطر دوحا روانہ ہوں گے، ذرائع

نوازشریف قطر ایئرویز کی پرواز کیوآر QR-629 سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے، ذرائع

شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے ذرائع

ٹکٹ پر نوازشریف کی واپس پاکستان کے لیے سفر کی تاریخ 27 نومبر درج یے ذرائع