شمال مغربی ایران میں میں زلزلہ ،4 افراد ہلاک 76 زخمی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمال مغربی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9.5ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کےباعث 4 افراد ہلاک جبکہ 76 زخمی ہو گئے ،زخمیوعں کو طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ای ایم ایس سی کے مطابق زلزلے کامرکز ہرو آباد سے 65 کلو میٹر دور تھا ۔زلزلے سے متاثرہ 41 گاؤں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ 2 علاقوں میں زیادہ تباہی ہوئی