پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس یس فوٹوگرافر کے زیراہتمام لیڈر شپ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس یس فوٹوگرافر کے زیراہتمام لیڈر شپ ایوارڈ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان پاران سیکورٹی الزمان صابر ۔پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی پیپ کے سیکرٹری آصف جیئےجا دیگر رہنماؤں میں شعیب احمد ابوالحسن ناصر جاوید دیئےجا نقیب الرحمان اختر حسین اور دیگر نمایاں تھے مقررین نے اپنے خطاب میں پروگرام کے انعقاد پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور منتظمین کو مبارکباد پیش کی اور ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔