عالمی بینک کےاشتراک سے جاری تعمیراتی منصوبوں کےحوالے سے تقریب

عالمی بینک کےاشتراک سے جاری تعمیراتی منصوبوں کےحوالے سے تقریب

وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کابینہ ارکان کے ہمراہ زیرزمین پارکنگ پلازہ کی تعمیر کا معائنہ

عالمی بینک کی مالی مدد سے کراچی نیبرہوڈ پراجیکٹ کےتحت جاری منصوبوں پر80فیصد کام ہوچکا پراجیکٹ ڈائریکٹر عبدالکبیر قاضی

کراچی نیبرہوڈ پراجیکٹ کےتحت آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد

دین محمد وفائی روڈ کی ازسرنو تعمیر کی گئی ہےبریفنگ

زیر زمین پارکنگ پلازہ میں سات سو گاڑیوں کی سہولت ہوگی بریفنگ

سندھ سیکریٹریٹ ،آرٹس کونسل اور ایس ایم لا کالج کےاطراف کو جدید خطوط پر تعمیر کیاگیاہے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قاضی کبیر جو کراچی نیبر ہوڈ پروگرام کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں کو شیلڈ پیش کی ؛ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ

*قاضی کبیر نے یہ پروجیکٹ بہتر انداز میں امپلیمنٹ کیا ہے ؛

میں نے جس طرح سے کے این آئی پی کا تصور کیا تھا آج اس کا 80 فیصد مکمل ہوا ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ہم نے ورلڈ بینک سے کراچی ڈائجسٹک اسٹڈی کروائی، ان میں جہاں جہاں ضرورت تھی وہاں کے لیے پوائنٹ آئوٹ کیا؛وزیراعلیٰ سندھ

ورلڈ بینک اسٹڈی کے مطابق صدر سے اولڈ ایریا کو ڈیولپ کرنے کا پروگرام کیا