اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ FBR کے پا س آپکےمتعلقہ اب تک کونسی معلومات جمع ہیں تو

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ FBR کے پا س آپکےمتعلقہ اب تک کونسی معلومات جمع ہیں تو آپ اس Page پرLogin کریں. Login کرنے کیلیٔے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور کوڈ Code استعمال کریں کوڈ حا صل کرنے کیلیٔے اپنے نام رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 9966 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبرمیسج کریں۔مختلف ذرائع سےاب تک کی حا صل کردہ اثاثٰہ جات اورسرگرمیوں کی معلومات آپکےاستفادہ کیلیٔےاس Page پرموجود ہیںملکی قوانین کا احترام کرنا اورپاس رکھنا ہرشہری کا قومی فریضہ ہے
ٹیکس سال 2019 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 30 نومبر 2019 تک توسیع

اپنا تبصرہ بھیجیں