سندھ میں ڈینگی بے قابو، تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ک

سندھ میں ڈینگی بے قابو، تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد ڈینگی کا شکار، سندھ کے دیگر اضلاع سے 42 نئے کیسز رپورٹ

رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1540 ، سندھ کے دیگر اضلاع میں تعداد 174 ہے

رواں سال مجموعی طور پر 11268 افراد کا شکار بنے

رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہے

کیٹاگری میں : صحت